18 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 29 نومبر 2020ء کو نارتھ امریکہ ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کینیڈا کی ڈویژن مِسّی ساگا اور
امریکہ کی ڈویژن یوباسٹی کی ذمہ دارا
سلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نارتھ امریکہ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی
کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے اہداف دئیے نیزانفرادی کوشش کے
ذریعے زیاد سے زیادہ اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ کرنے
کا ذہن دیا۔