18 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ہالینڈ( Holland) کے شہر دین ہیگ( Den Haag)میں بذریعہ اسکائپ مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا دین ہیگ( Den Haag)، ایمسٹرڈیم( Amsterdam) اور روٹرڈیم(Rotterdam) کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے”ریاکاری “کے
موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو ریاکاری کےنقصانات بتاتے
ہوئے ریاکاری سےبچنے کے متعلق نکات پیش نیز
مدنی کاموں کو بڑھانے کے لے مزید کوشش کرنے کی ترغیب دلائی۔