Under the supervision of
Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of responsible Islamic sisters
(France)
was held via Skype in previous days. Nigran Islamic sister (European
Union Region) analyzed the Kaarkardagi of attendees (Islamic
sisters),
did their Tarbiyyah and shared points about improving the Kaarkardagi of Islamic
activities during lockdown. Moreover, she also gave them some more points for
improving and increasing Islamic activities.
Shrouding and burial Training session in English for sisters of West
Midlands, Birmingham
Under the supervision of ‘Majlis Kafn Dafn (shrouding
and burial) for Islamic sisters, an online
‘Shrouding and burial Training Session’ in English was conducted for Islamic
sisters in West Midlands, Birmingham via Skype. Approximately, 32 Islamic
sisters had the privilege of attending the ‘Training session’.
The key speaker of Dawat-e-Islami delivered a
Sunnah-inspiring speech and taught the attendees (Islamic sisters) the method of giving Ghusl(bath) to the deceased [Islamic sister], and shrouding the deceased [Islamic sister]. Moreover, she explained the rulings about using
‘Mustamal (used) water’ and explained
points about Israf [wastage].
The key speaker motivated the Islamic sisters to train
for bathing and shrouding the deceased so they are able to when needed
according to sunnah. The attendees made good intentions to learn the same.
یوکے کے علاقے
چیتھم ہل میں نیٹ کے ذریعے کفن دفن تربیتی اجتماع
کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں یوکے کے علاقے چیتھم ہل( Cheetham Hill )میں
نیٹ کے ذریعے کفن دفن تربیتی اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں 24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے مردے کی بے بسی رسالے سے
بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو آخرت کی تیاری کا ذہن دیا نیزاس کے بعد میت کو غسل و
کفن دینے کے متعلق اسلامی بہنوں کی تربیت کی اور اس کے ساتھ ساتھ مستعمل پانی کے
مسائل اور پانی کے اسراف سے بچنے کے بارے میں مدنی پھول دیئے۔
یوکے کے علاقے
برنلی، بلیکبرن اور نیلسن میں”جنت کا راستہ“ کورس منعقد ہونے جارہا ہے
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام17
تا 18 دسمبر2020ء کو یوکے کے علاقے برنلی (Burnley)، بلیکبرن (Blackburn) اور نیلسن (Nelson) میں”جنت کا
راستہ“ کورس کا انعقاد کیا جائے گا۔
یہ کورس
صرف 2 دن کا ہوگا اور اس کا دورانیہ 2 گھنٹے ہوگا۔
اس آن لائن کورس
میں ایڈمیشن کےلئے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کر سکتے ہیں:
یوکے کے علاقے
راچڈیل میں نیٹ کے ذریعے کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 14
دسمبر2020ء کو یوکے کے علاقے راچڈیل (Rochdale )میں
نیٹ کے ذریعے کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 20اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کا طریقہ، کفن کاٹنے اور پہنانے
کا طریقہ سکھایا نیز مستعمل پانی کے مسائل اور اسراف کے متعلق احکام بیان کئے۔
مجلس ازدیادِ
حب کے زیرِ اہتمام یوکے کےمختلف شہروں میں دینی کاموں کا سلسلہ
اسلامی بہنوں کی مجلس ازدیادِ حب کے زیرِ اہتمام
یوکے کی لندن، برمنگھم ، بریڈ فورڈ ، مانچسٹر اور اسکاٹ لینڈ(
London, Birmingham, Bradford, Manchester and Scotland)ریجنز کی ذمہ داراسلامی
بہنوں کی جانب سے 47 ایسی اسلامی بہنوں سے
رابطہ کیا گیا جو پہلے رابطے میں تھیں مگر کچھ عرصے سے دینی ماحول سے دور تھیں۔ان میں سے 35 اسلامی بہنوں نے ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع میں شرکت کی، 11 اسلامی بہنوں نے ہفتہ وار مدنی مذاکرہ میں شرکت کی سعادت حاصل کی، 1اسلامی بہن نے مدرسۃ المدینہ میں پڑھا/ پڑھوایا،
1اسلامی بہن نے شارٹ کورس کیا/ کروایا، 13 اسلامی بہنوں نے ہفتہ وار رسالہ پڑھا /
نیک اعمال کا رسالہ جمع کروایا۔
اسلامی بہنوں
کے نومبر 2020ء میں یورپین یونین ریجن میں
ہونے والے دینی کاموں کی چند جھلکیاں
نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اسلامی
بہنوں کے نومبر 2020ء میں یورپین یونین ریجن
میں ہونے والے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں:
اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے
منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:21
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 493
روزانہ امیراہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 661
تعداد مدرستہ المدینہ بالغات: 8
مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد:112
تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع:81
ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 1 ہزار 337
ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء
مدنی دورہ کی تعداد ): 221
ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے کی تعداد:11
ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد:214
وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد:536
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 13دسمبر 2020ء کو سویڈن ( Sweden) میں بذریعہ زوم ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”اوراد وظائف کی برکتیں
“کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو سلام کرنے کی سنتیں بتائیں نیز دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں
حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
Under the supervision of the Short Courses Department
of Dawateislami, a 5 day "Seerat e Mustafa" course based on
the blessed life of the Prophet ﷺ will be taking place
in english for the Islamic sisters of Longsight (Manchester Region) and nearby areas.
This course will be taking place from 21st December to
25th December 2020. The duration of this course will be 1 hour 12 mins; from
5pm to 6.12pm
To get an admission in this course please contact:
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے اسکاٹ لینڈ گلاسگو
کابینہ کے شہر گوون ہیل( Govanhill )میں مدنی دورے کا سلسلہ
ہوا جس میں 8 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی
دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔
یوکے کے
مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن کا لنکشائر کابینہ کی ڈویژن نگران اسلامی بہنوں
کے ہمراہ مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے
مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن کا لنکشائر کابینہ کی ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن نے ہفتہ
دعائے حاجات کے نکات سمجھائے اور اسلامی بہنوں کو اس ہفتے سے خوب فائدہ اٹھاتے
ہوئے زیادہ سے زیادہ عیادتیں، خیر خواہی کرنے، انفرادی کوشش کرتے ہوئے نئی اور
پرانی اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی سے وابستہ کرنے کا ذہن دیا۔
یوکے کے
مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن کا برنلی ڈویژن کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے مانچسٹر (Manchester)ریجن نگران اسلامی بہن کا برنلی ڈویژن کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں
14اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن نے ”انفرادی
عبادت کےلئے وقت کیسے نکالیں“ کے موضوع پر ترغیبی بیان کیا اور دینی کاموں کی دینی تحریک پر توجہ کا
ذہن دیا، ٹیلی تھون کےلئے جمع شدہ یونٹس پر کلام کے ساتھ ساتھ مدنی حلقے اور ہفتہ
وار رسالے میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے نکات پیش کئے۔