12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				یوکے کے
مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن کا برنلی ڈویژن کی جملہ ذمہ  دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 15 Dec , 2020
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں یوکے کے مانچسٹر (Manchester)ریجن نگران اسلامی بہن کا برنلی ڈویژن کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں
14اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ 
مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن نے ”انفرادی
عبادت کےلئے وقت کیسے نکالیں“ کے موضوع پر ترغیبی بیان  کیا اور دینی کاموں کی دینی تحریک پر توجہ کا
ذہن دیا، ٹیلی تھون کےلئے جمع شدہ یونٹس پر کلام کے ساتھ ساتھ مدنی حلقے اور ہفتہ
وار رسالے میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے نکات پیش کئے۔
            Dawateislami