دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن کا لنکشائر کابینہ کی ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کے  ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن نے ہفتہ دعائے حاجات کے نکات سمجھائے اور اسلامی بہنوں کو اس ہفتے سے خوب فائدہ اٹھاتے ہوئے زیادہ سے زیادہ عیادتیں، خیر خواہی کرنے، انفرادی کوشش کرتے ہوئے نئی اور پرانی اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی سے وابستہ کرنے کا ذہن دیا۔