دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر مسی ساگا(Mississauga) میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ” غفلت کا انجام “ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو فضول کاموں سے بچنے کی ترغیب دیتے ہوئے دینی کاموں میں مصروف رہنے کا ذہن دیا نیز ہر ہفتے مدنی مذاکرہ دیکھنے اور نئی اسلامی بہنوں کو اجتماع میں شرکت کروانے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام جنوری 2021ء  کے چوتھے ہفتےاسپین (Spain) کے ڈویژن بارسلونا (Barcelona) کے کئی علاقوں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں پارالیل (Paralel)، بئیر امات (Virrei Amat)، لا سالوت (La Salut)، آرتیگاس (Artigues)، بیسوس (Besós)، ترینیتات (Trinitat) اور گوتیکو (Gotico) شامل ہیں۔ان اجتماعات میں کم و بیش 196 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے”اے کاش فضول گوئی کی عادت نکل جائے اور غفلت کا انجام“ کے موضوعات پر بیانات کئےاور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے آگاہی فراہم کرتے ہوئے ان میں عملی طور پر شرکت کرنے کی تر غیب دلائی گئی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام23 جنوری2021ء کو یورپین یونین بیلجیم(Belgium ) کابینہ کے شہر برلسم میں ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو فضول گوئی سے بچنے ،قفلِ مدینہ لگانے اور رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 23 جنوری 2021ء کو  بیلجیم(Belgium )میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں انٹورپ( Antwerp)اور برسلز( Brussel) کی کم و بیش 33 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے”اے کاش فضول گوئی کی عادت نکل جائے“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو خاموشی کے فضائل اور فضول گوئی کے نقصانات کے بارے میں آگاہ کیا نیز اسلامی بہنوں کو نیکیوں میں زندگی گزارنے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  امریکہ کے ڈویژن نیو یارک میں 5 مختلف مقامات کونی آئی لینڈ ، برائٹن بیچ ایوینیو، فوسٹر ایوینیو، اوقیانوس ایونیو، بیسن ہرسٹ ایوینیو (Coney Island ,Foster Avenue, ocean Avenue, Brighton beach, Bensonhurst Avenue )پر بذریعۂ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیاگیا جن میں کم و بیش 128اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”اے کاش فضول گوئی کی عادت نکل جائے“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو خاموشی کے فضائل اور فضول گوئی کے نقصانات کے بارے میں آگاہ کیا نیز اسلامی بہنوں کو نیکیوں میں زندگی گزارنے اور رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے کا ذہن دیا۔


ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں۔اور رسالہ پڑھنے/سننے والوں کو اپنی خاص دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یاسننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ”صابر بوڑھا“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں نارتھ امریکہ ریجن (امریکہ +کینیڈا) ٹوٹل 1ہزار 55 اسلامی بہنوں نے رسالہ”صابر بوڑھا“ پڑھنے/سننے کی سعادت حاصل کی۔


اسلامى بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیراہتمام 23 جنوری 2021ء کو ڈنمارک (Denmark) میں بذریعہ اسکائپ کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے”نزع“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کوگناہوں سے توبہ کرنے اور نیکیوں بھری زندگی گزانے کی ترغیب دلائی۔

یورپین یونین ریجن پر مقرر کفن دفن کی نگران اسلامی بہن نے غسل میت و کفن کاٹنے کا طریقہ کے بارے میں بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینے کی ترغیب دلاتے ہوئے ذہن دیا کہ وہ اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ تربیت حاصل کریں تاکہ ضرورت کے وقت شرعی اصولوں کے مطابق میت کو غسل دے سکیں۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام23 جنوری2021ء کویورپ کے ملک ڈنمارک (Denmark) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں تقریباً 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے مقامی زبان ڈینش میں”اے کاش فضول گوئی کی عادت نکل جائے“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو خاموشی کے فضائل اور فضول گوئی کے نقصانات کے بارے میں آگاہ کیا نیز اسلامی بہنوں کو نیکیوں میں زندگی گزارنے کا ذہن دیا۔


Madani Halqa conducted in Austria

Tue, 26 Jan , 2021
3 years ago

Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online Madani Halqa was conducted in Austria on 22nd January 2021. 10 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Halqa. Kaibna Nigran Islamic sister delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic ’Fikr-e-Akhirat’. The attendees (Islamic sisters) were taught ‘Fard Uloom’ and the rulings of Wudu [ablution]. Moreover, Islamic sisters were taught the method of making ‘individual efforts.


Madani Halqa conducted in Milan (Italy)

Tue, 26 Jan , 2021
3 years ago

Under the supervision of Dawat-e-Islami, online Madani Halqa was conducted in Milan (Italy). 17 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Madani Halqa. Division Nigran Islamic sister delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic ‘importance and virtues of shrouding and burial, encouraged the attendees (Islamic sisters) to attend the ‘shrouding and burial course’ and assigned them Ahdaaf [targets] for preparing 6 ‘Ghassala’ [those Islamic sisters who give Ghusl to the deceased (Islamic sisters)]. Besides, Islamic sisters also made good intentions.


Under the supervision of ‘Majlis for Madani Dorah activity (Islamic sisters)’, an activity, namely ‘Inviting people towards righteousness’ was carried out Govanhill, Glasgow Kabina (Scotland Region, UK) on 22nd January 2021. 8 Responsible Islamic sisters invited the local Islamic sisters towards righteousness over the phone, and provided the attendees (Islamic sisters) the important information about religious activities of Dawateislami, encouraged them to keep associated with the religious environment of Dawateislami and encouraged them to attend weekly Ijtima.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of Responsible Islamic sisters (Manchester Region) was conducted in previous days. Region and Kabina Nigran Islamic sisters had the privilege of attending this important Mashwara. The Nigran Islamic sister (UK) analysed the Kaarkardagi (performance) of the attendees (Islamic sisters), did their Tarbiyyah and discussed about opening new Madrasatul Madina Baalighaat in English language in new areas so that the Islamic sisters having nationality of other countries may also be invited.