دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام23 جنوری2021ء کو یورپین یونین بیلجیم(Belgium ) کابینہ کے شہر برلسم میں ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو فضول گوئی سے بچنے ،قفلِ مدینہ لگانے اور رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔