اسپین کے ڈویژن بارسلونا کے علاقے ترینیتات
میں بذریعہ اسکائپ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد
دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں اسپین کے ڈویژن بارسلونا کے علاقے ترینیتات (Trinitat) میں بذریعہ اسکائپ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں کم و بیش 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نےسنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کا مقصد، ان پر عمل کرنے کے طریقے
اور ان پر عمل کیسے کیا جائے کے حوالے سے بریف کیا نیز عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
اسپین کے
مختلف علاقوں میں مئی 2021ء میں ہونے والے گھر درس کی کارکردگی
اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں میں سے ایک دینی
کام گھر درس بھی ہے چنانچہ اسی سلسلے میں مئی 2021ءمیں اسپین کے ڈویژن بارسلونا (Barcelona) اوربادالونا (Badalona) کے مختلف علاقوں سے کم و بیش52 اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے اور سننے کی
سعادت حاصل کی جبکہ 29 اسلامی بہنوں کو امیراہل سنت کی دعاؤں سے حصہ پانے کے لئے
گھر درس دینے کی ترغیب دلائی گئی جس پر
اسلامی بہنوں نے نیت کا اظہار بھی کیا۔
دعوتِ اسلامی کےشعبہ روحانی علاج للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں اسپین کے ڈویژن بادالونا (Badalona) کے علاقے آرتیگاس (Artigues) میں موجود دعوت اسلامی کے مرکز فیضانِ مدینہ میں اسلامی بہنوں کےلئے
روحانی علاج کا اسٹال لگانے کا سلسلہ ہوا جس میں دکھیاری امت کی خیر خواہی کرتے
ہوئے اسلامی بہنوں کو مختلف بیماریوں اور پریشانیوں کے حل کے لئے 73تعویذاتِ عطاریہ
دیئے گئے جبکہ10 مختلف اوراد بھی بتائے گئے۔
آخر میں اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے اور
دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی دعوت بھی دی گئی۔
گزشتہ ہفتے یوکے میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی
کاموں کی چند جھلکیاں
نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت02 تا08
جون 2021 ءتک گزشتہ ہفتے یوکے میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی
کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:
372اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی
سعادت حاصل کی۔
403اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی
سعادت حاصل کی۔
504اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔
1ہزار478 اسلامی بہنوں نے 313 درودپاک روزانہ
پڑھے۔
903 اسلامی بہنوں نے 1200 درودپاک روزانہ پڑھے۔
657 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔
یوکے مانچسٹر
ریجن لانکشائرکابینہ کی تمام اصلاح اعمال
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے زیر اہتمام یوکے مانچسٹر ریجن لانکشائر(Lancashire)کابینہ کی تمام اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں تین ڈویژن مشاورت اوردو ذیلی حلقہ مشاورت نے شرکت کی۔
یوکے مانچسٹر ریجن کی اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی
بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور مدنی مذاکرہ کی کارکردگی بڑھانے کا ذہن دیا
نیز اصلاح اعمال اجتماعات کی تعداد بڑھانے پر گفتگو کی۔
یوکے بریڈفورڈ
ریجن کی اصلاح اعمال ڈویژن مشاورت اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر
اہتمام پچھلے دنوں یوکے بریڈفورڈ(Bradford) ریجن کی اصلاح اعمال ڈویژن مشاورت اسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ ہوا جس میں پانچ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ اصلاحِ اعمال کی ریجن ذمہ د ار اسلامی بہن
نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کےنئے نکات سمجھائے نیز دینی کاموں کو مزید
بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سےاہداف دئیے۔
نیوکاسل،
سٹاکٹن آن ٹیز اور مڈلز برو میں اصلاح اعمال
اجتماعات کا انعقاد
دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کی کابینہ ویسٹ یارکشائر کے علاقے نیوکاسل،
سٹاکٹن آن ٹیز اور مڈلز برو(Newcastle,
Stockton on Tees, Middlesbrough ) میں اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 26 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے ”فكر آخرت“ کے موضوع پر سنتوں بھرے
بیانات کئے اوراجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کورسالہ نیک اعمال سے متعلق تفصیلات بریف کرتے ہوئے آسانی
کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان
کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
Under the supervision of ‘Majlis
Izdiyad-e-Hubb (Islamic sisters)’, in May 2021, responsible Islamic sisters of London,
Birmingham, Bradford, Scotland and Ireland Regions (UK) contacted 71 such Islamic sisters who
were in contact earlier but remained distant from the religious environment of
Dawat-e-Islami for a short period of time.
38 Islamic sisters amongst them attended
the weekly Sunnah-inspiring Ijtima’, 15 Islamic sisters had the privilege of
attending the weekly Madani Muzakirah, 7 Islamic sisters learned or taught in
Madrasa tul Madina, 14 Islamic sisters attended or conducted short courses, 30
Islamic sisters read the weekly booklet and 6 Islamic sisters submitted the
booklet, ‘Nayk A’maal’.
یوکے برسٹل
اور بلیک کنٹری کابینہ کے مختلف مقامات پر ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن کی
برسٹل اور بلیک کنٹری(Bristol
and Black Country)کابینہ
کے مختلف مقامات پر ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 316 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے”مکہ مکرمہ کی شان و
عظمت“ کے موضوع پربیانات کئے اور قراٰن و حدیث پاک کی روشنی میں مکہ مکرمہ کی
فضیلت اور اہمیت کے مدنی پھول پیش کئےنیز اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی
ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا۔ آخر میں اجتماعی دعا بھی کی گئی۔
یوکے لندن ریجن
کی ویسٹ لندن کابینہ میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوت ِاسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے
لندن ریجن کی ویسٹ لندن(West London) کابینہ میں کابینہ نگران اسلامی بہن کا ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی نیز ہفتہ وار رسالہ کارکردگی بڑھانے اورماتحت اسلامی بہنوں کی تربیت کے مدنی پھول بھی دئیے۔
The 30-day course ‘Blessing of Tajweed and Salah’ commencing in
London Region, UK
Under the
supervision of ‘Majlis short courses for Islamic sisters’, a 30-day course,
namely ‘Blessing of Tajweed and Salah’ is commencing from 10th June 2021 in London
Region, UK. 30 Islamic sisters had the privilege of attending this
great course.
In this course,
the attendees [Islamic sisters]
are having the
privilege of learning about the essential rulings like Tajweed (Madani Qaida, six Kalimahs, Iman e
Mufassal and Mujmal, Talbiah o Tashreeq), Fiqah (Wudu, Ghusl, Salah and other essential Shara’i rulings) and Tarbiyyat (Bayans and Madani Tarbiyyat).
Weekly Sunnah-inspiring Ijtima’at conducted in different areas of
Kabinahs and Divisions (London Region, UK)
Under the
supervision of Dawat-e-Islami, weekly Sunnah-inspiring Ijtima’at were held in
different areas of Kabinahs and Divisions (London Region, UK) in previous days. Approximately, 402 Islamic sisters had the privilege of attending these great Ijtima’at.
The female
preachers of Dawat-e-Islami delivered Bayans on the topic ‘excellence of Makkah
Mukarramah’ and gave the attendees [Islamic sisters] the Madani points of excellence and importance of
Makkah Mukarramah in light of the Holy Quran and Hadith. Moreover, they gave
them the mindset of keeping associated with the religious environment of
Dawat-e-Islami. At the end, Du’a was also made.