Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of responsible Islamic sisters was held in Huddersfield (Bradford Region, UK) in previous days. Division Nigran Islamic sisters had the privilege of attending this great Mashwarah.

Division Nigran Islamic sisters followed up the Kaarkardagi (performance) of the attendees [Islamic sisters], did their Tarbiyyah and gave them the points on submitting the monthly performance on time and improving the weekly booklet performance. Moreover, she did their Tarbiyyah on Bayan and Dars as well.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a monthly Madani Mashwarah of responsible Islamic sisters from South and West Yorkshire (Bradford Region, UK) was held in previous days. Division Nigran Islamic sisters had the privilege of attending this great Mashwarah.

Kabinah Nigran Islamic sisters followed up the Kaarkardagi (performance) of the attendees [Islamic sisters], did their Tarbiyyah and explained them method of filling up the new performance form. Moreover, she motivated them to submit the performance on time and increase their efforts for improving the religious activities.


Under the supervision of ‘Majlis area visit activity (Islamic sisters)’, an activity, namely ‘calling people towards righteousness’ was held on 8th June 2021 in Newcastle, Stockton on Tees and Middlesbrough (Bradford Region, UK). 6 Islamic sisters had the privilege of attending this great activity.

The attendees [Islamic sisters] called the locals Islamic sisters towards righteousness, gave them the information about the religious activities of Dawat-e-Islami and encouraged them to keep associated with the religious environment of Dawat-e-Islami, attend the weekly Ijtima’ and take part in the religious activities.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, the religious Halqahs were held at nine places in Manchester Region, UK in May 2021. These areas included Cheetham Hill, Rochdale, Bury, Bolton, Warrington, Longsight, Oldham, Accrington and Burnley. Approximately, 156 Islamic sisters had the privilege of attending these great Halqahs.

The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Bayans on the topic ‘passion of sacrifice in predecessors’ and gave the attendees [Islamic sisters] the Madani points on the benefits of sacrificing for the religion, calling towards righteousness and devoting their time to the religion.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, Sunnah-inspiring Ijtima’at were held at around 38 places in all Kabinahs and Divisions of Manchester Region, UK via Skype in the last week. Approximately, 714 Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual Ijtima’at.

The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Bayans on the topic ‘excellence of Makkah Mukarramah’ and gave the attendees [Islamic sisters] the Madani points of excellence and importance of Makkah Mukarramah in light of the Holy Quran and Hadith. Moreover, they gave them the mindset of keeping associated with the religious environment of Dawat-e-Islami. At the end, Du’a was also made.


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام جون  2021ء کے دوسرے ہفتے اسپین کے ڈویژن ترتوسا (Tortosa)اور ویلنسیا (Valencia) میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیاگیا جن میں کم و بیش30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے” مدینے کی خصوصیات“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر برامپٹن( Brampton) ڈویژن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی مشاورت نے شرکت کی۔

ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور آٹھ دینی کاموں کو مضبوط کرنے کے حوالے سے کلام کیا نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور انفرادی کوشش کرکے زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے منسلک کرنے کے اہداف دیئے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا  کی کابینہ نگران اسلامی بہن کا مانٹریال کی ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کو مزید مضبوط کرنے کے حوالے سے کلام کیا نیز انفرادی کوشش کرنے اور مدرسۃ المدینہ کو مضبوط کرنے کی ترغیب دلائی، کابینہ نگران اسلامی بہن نے دینی کاموں کو بڑھانے پر مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی بھی کی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر مانٹریال میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار نیکی کی دعوت کا تربیتی حلقے کا انعقاد کیا گیاجس میں 9اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی حلقے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  آسٹریاکی ڈویژن ویانا(Vienna) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور جن شعبہ جات کی کارکردگیوں میں اضافہ ہواان کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کی حو صلہ افزئی کی نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوت اسلامی کےزیر اہتمام گزشتہ دنوں  اٹلی( Itlay) میں بذریعہ اسکائپ ڈونیشن بکس، مکتبۃ المدینہ اور تقسیم رسائل کے شعبےکا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں 8 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور ڈونیشن بکس، مکتبۃ المدینہ اور تقسیم رسائل کے شعبہ جات کے حوالے سے نکات سمجھائےنیز گھر یلو صدقہ بکس بڑھانے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام جون 2021 ءکے دوسرے ہفتے  بیلجیم ( Belgium)میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں انٹورپ (Antwerp) اور برسلز ( Brussel) کی کم و بیش 29 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

شارٹ کورسز پر مقرر کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے” نرمی کیسے پیدا کریں “ کے موضوع پر بیانات کرتے ہوئے اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دوسروں کے ساتھ نرمی کرنے کی حکایات اور بزرگوں کے واقعات بیان کئے نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔