14 رجب المرجب, 1446 ہجری
کینیڈا کے شہر
برامپٹن ڈویژن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
Wed, 16 Jun , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے
شہر برامپٹن( Brampton) ڈویژن میں ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی مشاورت نے شرکت کی۔
ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور آٹھ دینی کاموں کو
مضبوط کرنے کے حوالے سے کلام کیا نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور انفرادی کوشش کرکے زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے
دینی ماحول سے منسلک کرنے کے اہداف دیئے۔