14 رجب المرجب, 1446 ہجری
کینیڈا کی کابینہ نگران اسلامی بہن کا مانٹریال کی ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کے ہمراہ بذریعہ
اسکائپ مدنی مشورہ
Wed, 16 Jun , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کی کابینہ نگران اسلامی بہن کا مانٹریال کی ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع
کو مزید مضبوط کرنے کے حوالے سے کلام کیا
نیز انفرادی کوشش کرنے اور مدرسۃ المدینہ
کو مضبوط کرنے کی ترغیب دلائی، کابینہ نگران اسلامی بہن نے دینی کاموں کو بڑھانے پر مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی حوصلہ
افزائی بھی کی۔