دعوت اسلامی کی مجلس مکتوبات وتعویذات عطاریہ کے تحت عالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ کراچی میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں آسٹریلیا کے بستہ ذمّہ داران  نے شرکت کی۔نگرانِ مجلس مکتوبات وتعویذات عطاریہ نے بستوں کی پابندی کرنے اور زیادہ سے زیادہ دعائےصحت اجتماعات کروانے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: محمد جنید عطاری مدنی، رکن مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ)