9 رجب المرجب, 1446 ہجری
سندھ ایگری کلچرل یونیورسٹی انجینئرنگ فکلٹی میں انجینئرز امان اللہ تنیو سے ملاقات
Sat, 31 Oct , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام ذمہ داران نے ٹنڈو جام سندھ ایگری کلچرل یونیورسٹی انجینئرنگ فیکلٹی میں انجینئرز امان اللہ تنیو سے ملاقات کی۔ ذمہ داران نے انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا
اور ربیع النور 1442ھ کا ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش کیا۔