19 جمادی الاخر, 1447 ہجری
یونیورسٹی
آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز چولستان کا دورہ اور لیکچرارز سے ملاقات
Thu, 3 Mar , 2022
3 years ago
گزشتہ
دنوں بہاولپور ڈویژن میں واقع CUVAS ( University of Veterinary & Animal
Sciences Cholistan) یو نیورسٹی میں شعبہ ایگریکلچر
اینڈ لائیو سٹاک کا دورہ ہوا ، جہاں نیکی
کی دعوت پیش کی گئی۔
دوران دعوت یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر عبد
الغفار،ڈین آف بائیو سائنسز فکلٹی حافظ ڈاکٹر افتخار اختر ، ہیڈ آف قرآت اینڈ نعت سوسائٹی
اور مختلف لیکچرارز سے ملاقات کی۔ اس دوران
انہیں دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف کروایا اور مُختلف معاملات پر گفتگو
ہوئی۔
Dawateislami