1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران برائے گوشت کے تحت 24 ستمبر2019ء
کو ریجن ذمّہ داران کا بذریعۂ زوم اجلاس ہوا جس میں نگرانِ مجلس تاجران برائے گوشت نے ذمّہ داران کی کارکردگی
کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ماہانہ کارکردگی اور روز مرہ کے کام کے متعلق کلام کیا نیز 4اور5 نومبر2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں
گوشت کے کام سے وابستہ اسلامی بھائیوں کے
لئے ہونے والے سنّتوں بھرے اجتماع کی بھر
پور تیاری اور اہداف طے کئے۔