مدنی چینل کا مقبول عام سلسلہ ذہنی آزمائش کا سیزن 11 شروع ہوچکا ہے

مدنی چینل کے ناظرین کے لئے خوشخبری، جس پروگرام کا ناظرین کو ساراسال انتظار رہتا ہے وہ پروگرام شروع ہوچکا ہے۔ مدنی چینل کا مقبول عام سلسلہ ذہنی آزمائش سیزن )11( جنوری کی 5 تاریخ سے شروع ہوچکا ہے۔ پروگرام کی میزبانی معروف اسلامک اسکالر رکن شوری حاجی عبد الحبیب عطاری کررہے ہیں ۔ذہنی آزمائش ایک علمی مقابلہ ہے جس میں ملک کے مختلف شہروں سے آڈیشن میں کامیاب ہونے والے اسلامی بھائی حصہ لے رہے ہیں۔

مزید اس صفحے کے ذریعے آپ جان سکیں گے : کونسی ٹیم کا کس کے ساتھ مقابلہ ہے؟ کونسی ٹیم کس سے آگے بڑھ گئی ہے؟اس سلسلے کا مکمل شیڈول کیاہے؟اس کے علاوہ آپ ذہنی آزمائش موبائل ایپلی کیشن کے ذریعےآن لائن سیگمنٹ کے ذریعے آج کا سوال، اپنی پسندیدہ ٹیم اور اپنے پسندیدہ کھلاڑی کو سیلیکٹ بھی کرسکتے ہیں۔

یادرہے کہ ذہنی آزمائش سیزن 11کا پہلاسیمی فائنل عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کے وسیع و عریض صحن میں16 فروری کو ہوگا جبکہ دوسرا سیمی فائنل19فروری کو فیصل آباد میں اور فائنل 21فروری کو لاہور میں ہوگا۔

ذہنی آزمائش سیزن 11 کا شیڈول

EP

اسلامی تاریخ

عیسوی تاریخ

دن

ٹیم بمقابلہ ٹیم

جیتنے والی ٹیم

01

10 جمادی الاولیٰ1441

5 January 2020

Sunday

کراچی مکی بمقابلہ لالہ موسیٰ

Watch Video

کراچی مکی

02

11 جمادی الاولیٰ1441

6 January 2020

Monday

حیدر آباد بمقابلہ رحیم یار خان

Watch Video

حیدر آباد

03

12جمادی الاولیٰ1441

7 January2020

Tuesday

میر پور خاص بمقابلہ فیصل آباد

Watch Video

فیصل آباد

04

13 جمادی الاولیٰ1441

8 January2020

Wednesday

مقابلہ نمبر 1/02اور03 میں پیچھے رہ جانے والی ٹیمز کے درمیان

Watch Video

رحیم یار خان

05

14جمادی الاولیٰ1441

9 January2020

Thursday

سکھر بمقابلہ اوکاڑہ

Watch Video

سکھر

06

18 جمادی الاولیٰ1441

13 January2020

Monday

بہاولپور بمقابلہ خصدار

Watch Video

بہاولپور

07

19جمادی الاولیٰ1441

14 January2020

Tuesday

ملتان بمقابلہ نکیال

Watch Video

ملتان

08

20 جمادی الاولیٰ1441

15 January2020

Wednesday

مقابلہ نمبر05/06اور07میں پیچھے رہ جانے والی ٹیم کے درمیان

Watch Video

اوکاڑہ

09

21جمادی الاولیٰ1441

16 January2020

Thursday

مظفرآباد بمقابلہ گجرانوالہ

Watch Video

مظفرآباد

10

24 جمادی الاولیٰ1441

19 January2020

Sunday

لاہور بمقابلہ مانسہرہ

Watch Video

لاہور

11

25 جمادی الاولیٰ1441

20 January2020

Monday

ڈیرہ غازی خان بمقابلہ خانپور

Watch Video

خانپور

12

26 جمادی الاولیٰ1441

21 January 2020

Tuesday

مقابلہ

نمبر10،09اور11میں پیچھے رہ جانے والی ٹیمز کے درمیان

Watch Video

گجرانوالہ

13

27 جمادی الاولیٰ1441

22 January 2020

Wednesday

بہاولنگر بمقابلہ اسلام آباد

Watch Video

اسلام آباد

14

28 جمادی الاولیٰ1441

23 January 2020

Thursday

گجرات بمقابلہ کراچی مدنی

Watch Video

کراچی مدنی

15

01جمادی الاخریٰ1441

26 January2020

Sunday

سیالکوٹ بمقابلہ سرگودھا

Watch Video

سیالکوٹ

16

02جمادی الاخریٰ1441

27 January2020

Monday

مقابلہ نمبر13۔14اور15 میں پیچھے رہ جانے والی ٹیمیز کے درمیان

Watch video

گجرات

17

03جمادی الاخریٰ1441

28 January2020

Tuesday

مقابلہ نمبر01اور02 ونرز(Winners)

Watch video

حیدر آباد

18

04جمادی الاخریٰ1441

29 January2020

Wednesday

مقابلہ نمبر03اور04کے

ونرز(Winners)

Watch video

رحیم یار خان

19

05جمادی الاخریٰ1441

30 January2020

Thursday

مقابلہ نمبر05اور06کے

ونرز(Winners)

Watch Video

بہاولپور

20

09جمادی الاخریٰ1441

3, February2020

Monday

مقابلہ نمبر07اور08 کے

ونرز(Winners)

ملتان

21

10جمادی الاخریٰ1441

4, February2020

Tuesday

مقابلہ نمبر09اور10کے

ونرز(Winners)

مظفر آباد

22

11جمادی الاخریٰ1441

5, February2020

Wednesday

مقابلہ نمبر11اور12کے

ونرز(Winners)

23

12جمادی الاخریٰ1441

6, February2020

Thursday

مقابلہ نمبر13اور14کے

ونرز(Winners)

24

15جمادی الاخریٰ1441

9, February2020

Sunday

مقابلہ نمبر15اور14کے

ونرز(Winners)

25

16جمادی الاخریٰ1441

10, February2020

Monday

مقابلہ نمبر17اور18کے

ونرز(Winners)

26

17جمادی الاخریٰ1441

11, February2020

Tuesday

مقابلہ نمبر19اور20کے

ونرز(Winners)

27

18جمادی الاخریٰ1441

12, February2020

Wednesday

مقابلہ نمبر21اور22کے

ونرز(Winners)

28

19جمادی الاخریٰ1441

13, February2020

Thursday

مقابلہ نمبر23اور24کے

ونرز(Winners)

29

22جمادی الاخریٰ1441

16, February2020

Sunday

مقابلہ نمبر25اور26کے

ونرز(Winners)

30

25جمادی الاخریٰ1441

19, February2020

Wednesday

مقابلہ نمبر27اور28کے

ونرز(Winners)

31

27جمادی الاخریٰ1441

21, February2020

Friday

مقابلہ نمبر29اور30کے

ونرز(Winners)

ذہنی آزمائش کی ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے کلک کیجئے

Download Now

سلسلہ ذہنی آزمائش کے سوالات کی دو کتابیں بھی آچکی ہیں ، ڈاؤن کرنے کے لئے کلک کیجئے

دلچسپ معلومات ( سوالا جوابا ) حصہ اول

Download Now

دلچسپ معلومات ( سوالا جوابا ) حصہ دوئم

Download Now