دعوتِ اسلامی کی مجلس وکلا کے تحت 29اکتوبر2019ء کو ذمہ
داران نے لسبیلہ کابینہ میں واقع ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ لسبیلہ کے اطراف میں موجود
کئی وکلا کے چیمبرز میں وکلا اسلامی بھائیوں سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ
اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے
مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ
ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کا ذہن دیا نیز بالخصوص2نومبر2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ کراچی میں والے مدنی مذاکر میں شرکت کی دعوت بھی پیش کی۔ جن وکلا سے ملاقات
کی گئی ان میں سے چند کے نام یہ ہیں۔٭محمد
عثمان لاسی ایڈوکیٹ سپریم کورٹ(سابق
صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لسبیلہ)
٭ فیصل کریم رونجھو( ایڈوکیٹ) ٭ امان اللہ (ایڈوکیٹ) ٭شکیل احمد رونجھو( ایڈوکیٹ)
٭ میر مجیب الرحمان (ایڈوکیٹ ہائی
کورٹ) ٭محمد اقبال جاموٹ (ایڈوکیٹ ہائی کورٹ) ٭ امیر بخش مینگل (سابق نائب صدر بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن) ٭ میر حمل خان مری (ایڈوکیٹ)
٭ نصیر احمد چاکرانی (ایڈوکیٹ) ٭حکمت اللہ خلجی (ایڈوکیٹ) ٭ نجیب اللہ( ایڈوکیٹ) ٭صغیر احمد بلوچ (ایڈوکیٹ)
٭عبدالرحمٰن بلوچ (ایڈوکیٹ)
٭ وسیم (ایڈوکیٹ) ٭ ڈاکٹر غلام نبی ( آر ایم او سول ہسپتال لسبیلہ)(رپورٹ،عبدالواحد عطاری،مجلس وکلا)