17 شوال المکرم, 1445 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت ذمہ داران نے مختلف مقامات پر علمائے کرام سے
ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے
متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے چند شعبہ جات کا تعارف پیش کیا نیز
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت پیش کی۔