6 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
یوکے کے ائمہ کرام، ائمہ مساجد ذمہ دار اور ناظمِ اعلیٰ بیرونِ ملک کے اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ
Thu, 31 Mar , 2022
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 30 مارچ 2022ء
بروز بدھ عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی سے بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ ہوا
جس میں یوکے کے ائمہ کرام، ائمہ مساجد ذمہ دار اور ناظمِ اعلیٰ بیرونِ ملک کے اسلامی بھائی شریک
ہوئے۔
اس مدنی مشورے میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن
حاجی محمد عقیل عطاری مدنی نے’’رمضان کی تیاری کیسے کریں‘‘ کے موضوع پر
سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے شعبے کے دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو کی۔(رپورٹ:محمدشعبان عطاری مدنی، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)