7 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 19نومبر 2020ء کو U.E.Tناروال کے مین سیمینار ہال میں اجتماع میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں
فیکلٹی ممبران اور اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔
موٹیویشنل اسپیکر محمد ثوبان عطاری نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں شرکت کرنے اور سنتِ رسول
صلَّی اللہ علیہ
واٰلہٖ وسلَّم کے مطابق زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی۔
اجتماع کے اختتام پر محمد ثوبان عطاری نے کیمپس
کے ڈائریکٹر سے ملاقات کی اور مدنی کاموں میں تعاون کرنے کا ذہن دیا۔