1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت 4دسمبر 2019ء کوکراچی میں واقع T.M.C کرکٹ
اکیڈمی میں مدنی حلقہ ہوا جس میں کم وبیش 50کھلاڑیوں سمیت 3کوچزنے شرکت کی۔ ریجن
ذمّہ دار کراچی نے چھنکنے کی سنتیں اور آداب بیان کئے اور انفرادی کوشش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:محمد حامد رضا عطاری، ریجن ذمہ دارمجلس رابطہ برائے اسپورٹس )