12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				فیصل آباد ریجن کے تین زون (فیصل آباد ،جڑوانوالہ اورجھنگ) کا مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 21 Oct , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن ابو
ماجد حاجی محمدشاہد عطاری مدنی نے20اکتوبر2021ءبروزبدھ دینی کاموں کےسلسلے میں فیصل
آباد ریجن کے تین زون (فیصل آباد ،جڑوانوالہ اورجھنگ) کا مدنی
مشورہ کیاجن میں اراکینِ زون سمیت دیگر ذمہ داراسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
اس مدنی مشورے میں شعبے کی کارکردگی،تقرری، Softwareاور دیگر دینی کاموں پرکلام
کیاگیا،اس کے علاوہ رکنِ شوریٰ نے آئندہ کے اہداف بھی دیئے جس پر ذمہ داراسلامی
بھائیوں نے اچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری) 
                                
            Dawateislami