4 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ انٹرنیشنل ٹریول ڈیپارٹمنٹ کے زیر ِاہتمام 8 نومبر 2021ء بروزپیر
عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی سے 12دن کےمدنی قافلےترکی روانہ ہوئے۔
قبلِ روانگی مرکزی مجلسِ شوریٰ کےرکن حاجی محمدامین قافلہ عطاری نےقافلےکےآداب
بیان کرتےہوئےشرکائے قافلہ کی اخلاقی وتنظیمی اعتبارسےتربیت ورہنمائی کی۔( کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)