1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس تاجران برائے گوشت کے تحت 20دسمبر2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر
ٹاؤن لاہور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ مجلس تاجران برائے گوشت،ریجن ذمّہ
دار، زون ذمّہ داران اور اراکینِ کابینہ نے شرکت کی۔ رکنِ شوریٰ حاجی محمد اطہر عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے دعوت اسلامی
کے مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کرحصہ ملانے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمد
مظفر عطاری، مجلس تاجران برائےگوشت)