22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے شعبہ حج و عمرہ کے
زیرِ اہتمام ایک تاجر اسلامی بھائی کی دوکان پر سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا
جس میں دیگر عاشقانِ رسول نے بھی شرکت کی۔
مبلغِ دعوتِ اسلامی نے شرکائے حلقہ کو اضطباع، رمل اور احرام باندھنے کا عملی طریقہ بتاتے ہوئے
عمرے کے چند ضروری مسائل سکھائے نیز مکے،
مدینے کی باادب حاضری کے حوالے سے تربیت کی۔(رپورٹ:شعبہ حج و عمرہ ، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)