1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس اور مجلس رابطہ برائے شوبز کے تحت
23نومبر2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ملتان
میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن شوریٰ حاجی اطہر عطاری نے شرکا کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے میں مزید بہتری لانے نیز
مدنی کاموں کو بڑھانے کے متعلق اہم امور پر نکات فراہم کئے۔(رپورٹ:انجم رضا عطاری، نگران مجلس رابطہ برائے سپورٹس)