عاشقانِ رسول کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی  کی مجلس اسپیشل افراد کے تحت 6 تا 8 سمبر 2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان مد ینہ کراچی میں گو نگے، بہرے، نابینا اور معذور اسلامی بھائیوں کا سنتوں بھرا اجتماع منعقد ہونے جارہا ہے۔جس میں پاکستان بھر سے گو نگے، بہرے، نابینا اور معذور اسلامی بھائی شرکت کی سعادت حاصل کریں گے۔ اجتماعِ پاک میں امیر اہلِ سنت مولانا محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ مدنی مذاکرے اور مبلغینِ دعوتِ اسلامی سنتوں بھرے بیانات و تربیتی حلقوں کے ذریعے شرکا کی تربیت فرمائیں گے۔

مزید تفصیلات کے لئے رابطہ کیجئے

03133226126