دعوتِ اسلامی کے تحت لاہور، پنجاب میں  ہونے والے دینی کاموں کے نگرانِ جنوبی ڈسٹرکٹ حاجی عبد الرشید عطاری کے والد کا پچھلے دنوں قضائے الٰہی سے انتقال ہوا گیا تھا جس پر مقامی ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے اُن سے ملاقات کی۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری نے پڑھائی جبکہ تدفین کے بعد قبرستان میں قراٰن خوانی و نعت خوانی کا بھی اہتمام کیا گیا اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی گئی۔(رپورٹ: محمد ابوبکر عطاری معاون رکن شوری حاجی یعفور رضا عطاری، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)