27 دسمبر 2025ء کو وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکے علاقے G-11 میں موجود دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے تحت ”اشاروں کی زبان کا کورس“ ہوا۔

صوبائی ذمہ دار کامران عطاری نے شرکائے کورس کو اسپیشل ڈیپارٹمنٹ کا تعارف کرواتے ہوئے دینی و فلاحی کاموں سمیت نابینا افراد و جسمانی معذور افراد کی مدد کرنے نیز اُن کی خیر خواہی کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ: صوبائی ذمہ دار کامران عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)