29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ کے تحت 27اگست 2021ء بروز ہفتہ آن لائن مدنی مشورہ ہوا
جس میں شعبہ اجارہ کے اسلامی بھائی اور مکتبۃ المدینہ کے سینئرز ممبران نے شرکت
کی۔
مدنی
مشورے میں اجیر خیر خواہی فنڈ اور طبی علاج کے حوالے سے معلومات فراہم کی گئی۔ (رپورٹ:
محمد سلیم عطاری، معاون نگران شعبہ مکتبہ
المدینہ ہیڈ آفس کراچی، Content: Mohammad Hussain Attari)