21 رجب المرجب, 1446 ہجری
14جون 2022ء بروز منگل کراچی (سندھ) میں قائم دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری نےشعبہ اجتماعی قربانی، گودام مجلس، مویشی منڈی، اوورسیز قربانی، ڈونیٹ
قربانی اور کراچی سٹی کے ذمہ دار اسلامی
بھائیوں کا مدنی مشورہ کیا۔
رکنِ
شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے شعبے کی
کار کردگی کا جائزہ لیتے ہوئے سال 2021ء میں تمام شعبہ جات کے متعلق آنے والے مسائل اور ان کے حل کے بارے میں گفتگو کی
نیز سال 2022ء کی پلانگ کے
حوالے سے اہم نکات پر مشاورت کی۔ بعدازاں رکنِ
شوریٰ نے متعلقہ شعبہ جات کی OG(اوگونوگرام) اور JD (جاب ڈسکرپشن) پر بھی کلام
کیا۔(کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)