21 شوال المکرم, 1446 ہجری
جامعہ قادریہ رضویہ فیصل آبادکے
شیخ الحدیث مفتی محمد وارث علی قادری صاحب سے ملاقات ہوئی
Tue, 10 Mar , 2020
5 years ago
دعوت ِ
اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کے تحت
جامعہ قادریہ رضویہ فیصل آبادکے شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا مفتی محمد وارث علی
قادری صاحب سے ملاقات ہوئی،ماہنامہ فیضان مدینہ اور مدنی انعامات کا رسالہ تحفے
میں پیش کیا۔ شیخ الحدیث صاحب نے رسالہ اول تا آخر پڑھا اور اس کو روزانہ فل کرنے کی نیت کی