20 شوال المکرم, 1446 ہجری
مکۃ المکرمہ زاد ہَااللہ شرفاً وَّ تعظیماًکے شیخ محب دعوت اسلامی محمد العیدروس 23 نومبر
2020ء کو ایک ایکسیڈنٹ میں انتقال کرگئے۔
انتقال کی خبر ملنے پر شیخ امیر اہل سنت علامہ
محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہنےمرحوم کے بھائی غلام طہ العیدروس، مصطفیٰ العیدروس، محسن العیدروس اور
ان کے صاحبزادے عبد اللہ العیدروس، عبد الحمید العیدروس اور سالم العیدروس سمیت
دیگر لواحقین اور محبین سے تعزیت کی اور صبر کی تلقین فرمائی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ نے مرحوم کے لئے
ایصالِ ثواب کرتے ہوئے ان کی درجات کی بلندی کےلئے دعائیں کیں۔