6 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
مساجد کی انتظامیہ سے تعلق رکھنے والے اسلامی
بھائیوں کے لئے سیکھنے سکھانے کا حلقہ
Mon, 28 Feb , 2022
3 years ago
26 فروری 2022ء بروز ہفتہ پشاور کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں سیکھنے سکھانے کا
حلقہ لگایا گیا جس میں مساجد کی انتظامیہ سے تعلق رکھنے والے اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی۔
اس حلقے میں رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حاجی محمد عقیل عطاری مدنی نے ’’امام مسجد کی اہمیت اورچندہ جمع کرنے کی احتیاطوں‘‘
کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئےشرکائے اجتماع کی تربیت کی۔بعدازاں اسلامی
بھائیوں نےرکنِ شوریٰ سے ملاقات بھی کی۔( کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)