1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
سرگودھا زون میں ماہانہ مدنی مشورہ
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کے تحت 6 اگست2019ء کو سرگودھا زون میں ذمّہ داران کا
ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام ذمّہ داران نے شرکت کی نگرانِ زون نے ذمّہ
داران کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور سرگودھا زون میں مدنی
کامو ں کو مزید مضبوط کرنے کے متعلق نکات دئیے۔