12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				سرگودھا  
ڈویژن میں مدنی مشورے کا انعقاد، ڈسٹرکٹ و تحصیل اور ڈویژن ذمہ داران شریک
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 18 Jun , 2025
									
                                
																
								139 days ago
								
								
								
							شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوتِ اسلامی کے
تحت ہونے والے مختلف دینی کاموں کے سلسلے میں 16 جون 2025ء کو سرگودھا   ڈویژن میں
مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ و تحصیل اور ڈویژن ذمہ داران نے شرکت
کی۔
شعبے کے دینی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے نگرانِ شعبہ غلام الیاس عطاری اور صوبائی
ذمہ دار محمد اقبال عطاری نے ہفتہ وار اجتماع کی کارکردگی پر کلام کیا نیز گلی گلی
مدرسۃالمدینہ، مدرسۃالمدینہ بالغات اور فیضانِ صحابیات کے حوالے سے مشاورت کی۔
            Dawateislami