18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت6نومبر 2019ء کو سرگودھا کےسٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدنی حلقہ ہوا جس میں کرکٹ کلب
کے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ریجن ذمّہ دار فیصل آباد نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور بارھویں شب 1441ھ کو
ہونے والے اجتماعِ میلاد اور مدنی مذاکرے میں
شرکت کرنے کی دعوت دی۔ (رپورٹ:محمد حامد رضا عطاری، مجلس رابطہ
برائے اسپورٹس)