دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کے تحت سلانوالی کے  علاقے ظفر آباد میں علاقائی دورہ ہوا جس میں نگرانِ ڈویژن مشاورت نے عاشقانِ رسول کے ہمراہ مختلف بازاروں و کھیل کے میدانوں میں اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت دی اور مقامی مسجد میں بعد نمازمغرب مدنی حلقہ ہو ا جس میں نگرانِ ڈویژن مشاورت نے اہلِ علاقہ کے درمیان سنّتوں بھرا بیان کیا۔(محمد شعیب رضا عطاری، مجلس کارکردگی)