1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ برائے حکیم دعوت اسلامی کے زیر
اہتمام ساہیوال طبیہ کالج میں اجتماع معراج منعقد ہوا جس میں پرنسپل کالج حکیم
شہزاد، پرنسپل ہومیو کالج ڈاکٹر شیرافگن، پروفیسرز اور اطباء حضرات نے شرکت کی۔
نگران شعبہ رابطہ برائے حکیم حسان عطاری نے
”نماز کی اہمیت“ کے بارے میں سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو نماز کی پابندی کرنے
کی ترغیب دلائی۔