9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				مرکزی جامعۃ المدینہ 
فیضانِ مدینہ کراچی میں رکنِ مجلس المدینۃ العلمیہ کا سنتوں بھرا بیان
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 12 Dec , 2019
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							مرکزی جامعۃ المدینہ 
فیضانِ مدینہ عالمی مدنی مرکز کراچی میں 11 دسمبر 2019ء کو سنتوں بھرے
اجتماع کا اہتمام کیا گیا جس میں مبلغِ دعوتِ اسلامی و رکنِ مجلس المدینۃ العلمیہ
محمد عدنان چشتی عطاری مدنی نے سنتوں بھرا
بیان فرمایا اور تحریر کی اہمیت بیان کرتے ہوئے  ماہنامہ فیضانِ مدینہ کے تحریری مقابلے میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔ اس
موقع پر ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کے حوالے سے اسٹال بھی لگایا گیا۔
یاد رہے! اس وقت مرکزی جامعۃ المدینہ فیضانِ مدینہ عالمی مدنی مرکز کراچی میں 893
طلبہ زیرِ تعلیم ہیں جن میں اولیٰ تا سابعہ کے طلبہ کی تعداد 527 اور دورۂ
حدیث شریف کے طلبہ کی تعداد 270 جبکہ  تخصصات کے طلبہ کی تعداد 96 ہے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	