9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے زیر اہتمام
ہونے والے استخارے کی ٹائمنگ 20 گھنٹے سے بڑھاکر 24 گھنٹے کردی گئی ہے۔
عاشقانِ رسول اتوار کے علاوہ ہر روز کسی بھی
ٹائم ہاتھوں ہاتھ استخارہ کراسکیں گے۔
واضح رہے شعبہ روحانی علاج دعوت اسلامی کے تحت
صرف اسی نمبر پر استخارہ کیا جاتا ہے: 0213-4858711