11دسمبر 2020ء کو دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مدرسۃ المدینہ للبنین حمید پورہ کے ریجن ذمہ دار کی رہائش گاہ پر اجتماع غوثیہ کا انعقاد کیا گیا جس میں اہلِ علاقہ اور دیگر ذمہ داران دعوت اسلامی نے شرکت کی۔

مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیااور شرکا کو علم دین حاصل کرنے کے لئے مدنی قافلوں میں سفر اور سیرت غوث پاک رضی اللہ عنہ کو اپناتے ہوئے زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی۔