24 جمادی الاخر, 1447 ہجری
پچھلے دنوں عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ
اسلامی کے تحت عمر کوٹ، سندھ میں واقع
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں تفسیر سننے / سنانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں
ذمہ داران اور دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
بعدِ حلقہ صوبائی ذمہ دارقاری محمد سلیم عطاری
نے مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران بالخصوص شعبہ مدنی کورسز کے ذمہ داران سے دینی
کاموں کے متعلق مشاورت کی جس میں ہاتھوں ہاتھ مدنی کورسز کی تاریخ اور معلم طے کیا
گیا۔
Dawateislami