1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے ریجن ذمّہ دار کراچی نے4دسمبر2019ء کو ریجنٹ پلازہ میں فرسٹ کلاس کرکٹر بسم اللہ خان، تیمور خان، علی محمد
اور شاہ زیب احمد سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ
وار مدنی مذاکرہ میں شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔(رپورٹ:محمد حامد رضا عطاری،
ریجن ذمہ دارمجلس رابطہ برائے اسپورٹس )