8 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس آئمہ مساجد کے تحت 3نومبر 2019ء کو K.P.Kکے
علاقے رنگ پور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں امام صاحبان نے شرکت کی۔رکنِ زون نےشرکا
کی تربیت کی اور کارکردگی جائزہ لیتے
ہوئے اور اپنے شعبے میں اخلاص کے ساتھ مدنی
کام کرنے اور اذان اور نماز کے حوالے سے
اہم امور پر کلام کیا۔ (رپورٹ:
فضل الرحمٰن عطاری، رکنِ زون مجلس آئمہ مساجد )