18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رمضان
شریف ہو یا کوئی بھی اسلامی تہوار یہ کبھی سردیوں اور کبھی گرمیوں میں آئے گا
کیونکہ موسم کا تعلق سورج سے اور اسلامی تہواروں کا تعلق چاند سے ہے۔
شمسی
سال اور عیسوی سال میں فرق: شمسی (یعنی عیسوی / انگریزی) سال
قمری (یعنی
ہجری / اسلامی)
سال سے 10 دن 21 گھنٹے بڑا ہوتا ہے۔ یوں اسلامی تہوار ہر سال 10 یا 11 دن جلد آتا
ہے۔
اگر اس بار 23 مارچ 2023 ءکو رمضان شریف کا آغاز ہوا تو
آئندہ سال 10 یا 11 دن قبل یعنی 12 یا 13 مارچ کو رمضان شروع ہوگا۔ تقریباً 33
سالوں پر اس کا دور مکمل ہو گا یعنی رمضان شریف 33 سال بعد 2056 ءمیں دوبارہ 13
مارچ کے لگ بھگ آئے گا۔(رپورٹ: شعبہ اوقات الصلاۃ (دعوت اسلامی)،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)