21 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
لاہورمیں 21 جون 2022ء بروز منگل دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ایک تربیتی سیشن ہوا
جس میں شعبہ اجتماعی قربانی کے ذمہ داراسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
اس تربیتی سیشن میں لاہور ڈویژن کے QMS سافٹ ویئر
ذمہ دار فیاض عطاری مدنی نے اسلامی
بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے سافٹ ویئر کے Options کے متعلق
اہم نکات پر گفتگو کی اور دعوتِ اسلامی کے
دینی کاموں کو احسن انداز میں کرنے کا ذہن دیا جس پر ذمہ داران نے بھی اپنی اپنی
رائے کا اظہار کیا۔(کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)