12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کے تحت 3 مارچ 2020 ء کومدنی مرکز
فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں پروفیشنل اسلامی بھائیوں
کا سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا
عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کی دینی خدمات کے متعلق
معلومات فراہم کرتے ہوئے مدنی کاموں میں حصہ ملانے کی ترغیب دلائی۔
            Dawateislami