12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت
اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں 30 جولائی 2021ء کو سندھ ہائی کورٹ  جسٹس کے پرائیویٹ سیکرٹری کی آمد ہوئی۔
ذمہ
داران نے انہیں خوش آمدید کہا اور دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا۔ بعد
ازاں پرائیویٹ سیکرٹری کو شعبہ مدنی چینل ڈیپارٹمنٹ کا دورہ بھی کروایا گیا۔ (محمدصہیب
یوسف عطاری، ایڈوکیٹ شعبہ رابطہ برائے وکلاء)
            Dawateislami