18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
پرے ٹائم موبائل ایپلی کیشن اب
ایک نئے فیچر کے اضافہ کے ساتھ استعمال کریں
Sat, 22 Oct , 2022
2 years ago
نماز کے اوقات اور قبلہ کے درست سمت کی طرف رہنمائی کرتی ہوئی آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کی
پیش کردہ پرے ٹائم موبائل ایپلی کیشن اب ایک نئے فیچر
کے اضافہ کےساتھ استعمال کیجئے۔
علم سے
روشن ہر دن،کتاب الہی سے روشن آیت، حضور ﷺکی باتیں اور شریعت سے آگاہی، اب روزانہ پائیں آیت، حدیث
اور فتوی آج ہی ڈاؤن لوڈ کیجئے۔(منجانب آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی)